Barbeque Pizza Recipe In Urdu باربی کیوڈ پیزا بنانے کی ترکیب
Muhammad Awais Aslam
Sunday, December 15, 2019
Barbeque Pizza Recipe In Urdu
باربی کیوڈ پیزا بنانے کی ترکیب
کتنے لوگوں کیلئے ہے
8 افراد
Ingredients - اجزاء
1 گائے کا قیمہ آدھا کلو
2 لہسن دو عدد
3 ٹماٹر دو عدد
4 نمک ایک چائے کا چمچ
5 موذ ریلہ چیز دو سو پچاس گرام (سلائس شدہ)
6 بریڈ کرمز آدھا کپ
7 پیاز دو عدد
8 شملہ مرچ دو عدد
9 ٹماٹو پیسٹ ایک چوتھائی کپ
10 سویٹ چلی سوس دو کھانے کے چمچ