Quick Chicken Karahi کوئیک چکن کڑاہی
Prep Time
15 Mins
Cook Time
35 Mins
Serves
4 - 6
Karahi goshat is one of renowned dish of Pakistan, no gathering can finish without this dish. Here is a simple however delightful Chicken Karahi formula for you. Present with tandori roti, raita and straightforward vegetable serving of mixed greens.
اجزاء
- چکن آدھا کلو
- خشک دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
- سرخ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
- ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- لہسن پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
- ادرک پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
- دہی دو کھانے کے چمچ
- (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹا
- (ہری مرچ دو تین عدد (باریک کٹی
- ثابت کالی مرچ پانچ سے چھ عدد
- دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
- گرم مصالحہ پاؤڈر چٹکی بھر
- نمک حسبِ ذائقہ
- تیل حسبِ ضرورت
اجزاء|ترکیب
- ایک کڑاہی میں چکن، لہسن، نمک، کالی مرچ، ادرک پیسٹ، دار چینی اور پانی ڈال کر پکائیں۔
- چکن گل جائے اور پانی تقریباً خشک ہو جائے تو دھنیا پاؤڈر ڈال دیں۔
- پانی بالکل خشک ہونے پر تیل، ہلدی، دہی اور سرخ مرچ شامل کرکے بُھونیں۔
- جب تیل اُوپر آجائے تو ہرا دھنیا، گرم مصالحہ پاؤڈر اور ہری مرچ ڈال کر دَم دے دیں۔
- تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔